پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی اتحاد، مسلم لیگ ن نے تاریخی پیش رفت قرار دی August 8, 2026 ریاض (وقار نسیم وامق) مسلم لیگ (ن) ریاض ریجن کے رہنماؤں نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان بڑھتے ہوئے دفاعی تعاون کو خطے میں امن و استحکام کے لیے نہایت اہم قرار دیا ہے۔ رہنماؤں کا کہنا ہے کہ تینوں برادر ممالک کے درمیان اسٹریٹجک اشتراک نہ صرف