







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مختلف ملکوں کی فوجوں کی جنگی صلاحیت اور جائزہ پیش کرنے والے ادارےگلوبل فائر پاور انڈیکس کے مطابق مکہ دفاعی معاہدے کے بعد تینوں ممالک پاکستان، سعودی عرب اور ترکیےکی مشترکہ فوجی طاقت نمایاں ہوگئی ہے۔ گلوبل فائر پاور انڈیکس کے مطابق یہ صرف ایک دفاعی معاہدہ