







اسلام آباد: (روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم ریاست آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر افتخار گیلانی نے اسلام آباد میں کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر و پاکستان کے مرکزی دفتر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے کنوینر غلام محمد صفی اور حریت قیادت سے تفصیلی ملاقات کی۔ ملاقات میں