واٹس ایپ کا ایسا بہترین فیچر جس کا علم بیشتر افراد کو نہیں July 27, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) واٹس ایپ دنیا کا مقبول ترین میسنجر ہے جس پر روزانہ اربوں میسجز بھیجے جاتے ہیں۔ اربوں صارفین اس ایپ کو استعمال کرتے ہیں مگر کروڑوں کو اس میں چھپے چند بہترین فیچرز کا علم ہی نہیں ہوتا۔ ان میں سے ایک فیچر واٹس ایپ میسجز