پیر,  21  ستمبر 2026ء

واٹس ایپ اکاؤنٹ مزید محفوظ بنائیں، پاس ورڈ لگانے کا نیا آپشن آگیا

واٹس ایپ اکاؤنٹ مزید محفوظ بنائیں، پاس ورڈ لگانے کا نیا آپشن آگیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) واٹس ایپ نے صارفین کے اکاؤنٹس کو مزید محفوظ بنانے کے لیے نیا سیکیورٹی فیچر متعارف کرا دیا، جس کے تحت صارفین اپنے اکاؤنٹ کے تحفظ کے لیے مضبوط پاس ورڈ سیٹ کرسکیں گے۔ واٹس ایپ نے صارفین کو پیغام کے ذریعے اس نئی سہولت سے