جمعرات,  29 اکتوبر 2026ء

نیپال: اندھیری سرنگ میں 9 دن تک محصور رہنے والے شخص کی معجزانہ بقا اور آپ بیتی

نیپال: اندھیری سرنگ میں 9 دن تک محصور رہنے والے شخص کی معجزانہ بقا اور آپ بیتی

کھٹمنڈو (روشن پاکستان نیوز) نیپال میں ایک پن بجلی گھر (ہائیڈرو پاور اسٹیشن) میں تباہ کن سیلاب کے بعد اندھیری سرنگ میں مسلسل نو دنوں تک محصور رہنے والے 30 سالہ سنجے ساہ نے اپنی معجزانہ بقا کی دردناک داستان سنا دی ہے۔ وہ ملبے کے باعث آنکھوں کے زخمی