پیر,  20 جولائی 2026ء

نورین نیازی این سی سی آئی اے کے ریڈار پر آگئیں

نورین نیازی این سی سی آئی اے کے ریڈار پر آگئیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) معرکہ حق پر متنازع بیان دینے پر عمران خان کی ہمشیرہ نورین نیازی نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کے ریڈار پر آگئیں۔ این سی سی آئی اے نے نورین نیازی کو طلبی کا نوٹس جاری کیا ہے جس میں انہیں