








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیشنل ڈیجیٹل ڈیٹابیس اتھارٹی (نادرا) نے ہیپاٹائٹس سی سرٹیفکیٹ بنوانے والوں کی بڑی مشکل آسان کر دی۔ نادرا کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ہیپاٹائٹس سی سرٹیفکیٹ بنوانے کی سہولت اب آن لائن دستیاب ہے۔ ریکارڈ میں نام کے باوجود شہری مشتبہ کیوں قرار پاتا