

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایرانی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل محمد اکرامینیا کا کہنا ہے کہ نئی جنگ کی صورت میں تنازع مغربی ایشیا کے خطے تک محدود نہیں رہے گا۔ بریگیڈیئر جنرل محمد اکرامینیا نے کہا کہ قابل رسائی امریکی مفادات، تنصیبات، سازوسامان کو کہیں بھی نشانہ بناسکتے ہیں۔ ان