اتوار,  22 نومبر 2026ء

موٹروے پولیس کی بروقت کارروائی، 2 لاکھ 20 ہزار روپے مالیت کا گمشدہ سامان مالک کے حوالے کردیا

موٹروے پولیس کی بروقت کارروائی، 2 لاکھ 20 ہزار روپے مالیت کا گمشدہ سامان مالک کے حوالے کردیا

بہاولنگر(روشن پاکستان نیوز) موٹروے پولیس نے ایمانداری اور پیشہ ورانہ ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے بس میں بھولا ہوا 2 لاکھ 20 ہزار  روپے مالیت کا سامان تلاش کرکے اصل مالک کے حوالے کردیا۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق بہاولنگر سے ساہیوال جانے والا ایک مسافر اپنا بیگ بس