

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی بچت اسکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئے منافع سے متعلق بڑی خوشخبری آگئی۔ حکومت نے قومی بچت (نیشنل سیونگز) کی مختلف بچت اسکیموں اور سرٹیفکیٹس پر شرح منافع میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے، جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔