








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ملٹی پروفیشنل کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے انتخابات برائے 2026ء اسلام آباد کے F-9 پارک میں 19 ستمبر 2026ء کو منعقد ہوئے، جس میں بڑی تعداد میں ووٹرز نے شرکت کی۔ تین سال کے بعد ہونے والے ان انتخابات میں ملٹی فاؤنڈرز گروپ اور ملٹی