منگل,  08  ستمبر 2026ء

ملائیشیا: فلائنگ ڈاکٹر سروس کا ہیلی کاپٹر حادثےکا شکار ہو کر تباہ ہوگیا

ملائیشیا: فلائنگ ڈاکٹر سروس کا ہیلی کاپٹر حادثےکا شکار ہو کر تباہ ہوگیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملائیشیا میں  ایک فلائنگ ڈاکٹر سروس کا ہیلی کاپٹر حادثےکا شکار ہو کر تباہ ہوگیا، ہیلی کاپٹر  میں طبی عملے سمیت 5 افراد سوار  تھے۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق یہ  حادثہ  جزیرہ بورنیو کے قریب واقع  ریاست سراواک میں ایک ہوائی اڈےکے نزدیک پیش آیا۔