مقدس مقامات کے خلاف جارحیت، ایران کا اہم بیان سامنے آگیا September 17, 2026 تہران (روشن پاکستان نیوز) ایران نے مکہ، مدینہ اور مسجد اقصیٰ سمیت مقدس مقامات کے خلاف جارحیت کی مذمت کی ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسمائیل بقائی نے حالیہ بیان میں کہا کہ مکہ میں ڈرون کو روکنے کے محض دعوے پر کسی کو ذمہ دار قرار نہیں دیا