







منڈی بہاالدین(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب میں سفارش کا زمانہ چلا گیا، کوئی مجرم کتنا ہی طاقتور اور پیسے والا کیوں نہ ہو قانون کے ہاتھ اسکے گریبان تک پہنچیں گے۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے منڈی بہاء الدین کی یونیورسٹی آف رسول میں