بدھ,  23  ستمبر 2026ء

لاہور ہائیکورٹ میں علیمہ خان کی نظر بندی کے خلاف درخواست پر سماعت، فیصلہ محفوظ

لاہور ہائیکورٹ میں علیمہ خان کی نظر بندی کے خلاف درخواست پر سماعت، فیصلہ محفوظ

لاہور(محب) لاہور ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کی نظر بندی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواست علیمہ خان کے بیٹے شاہ ریز کی جانب سے دائر کی گئی تھی۔ جسٹس عبہر گل خان نے درخواست پر سماعت کی۔ دوران سماعت علیمہ خان