







لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور کے علاقے گلبرگ میں نجی بیکری کے کارخانے میں سلنڈر دھماکا، ایک شخص جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہو گئے۔ پولیس کےمطابق دھماکافیکٹری کی پہلی منزل پر ہواجس کےنتیجےمیں ایک شخص جاں بحق اور 7 افراد زخمی ہوگئےریسکیو اہلکاروں نےموقع پر پہنچ کر زخمیوں کو فوری