لاہور میں بڑی کارروائی: کوئٹہ سے منشیات سپلائی کرنے والا نیٹ ورک بے نقاب، 3 ملزمان گرفتار April 24, 2026 لاہور (روشن پاکستان نیوز) ایس پی سول لائنز چوہدری اثر علی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ پولیس نے ایک بڑی کارروائی کے دوران کوئٹہ سے لاہور منشیات سپلائی کرنے والے نیٹ ورک کو بے نقاب کر دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق تھانہ سول لائنز پولیس نے خفیہ اطلاع