گھٹنوں کے درد و جوڑوں کی بیماری کا علاج پیٹ کے پٹھوں کی ورزشوں میں پوشیدہ ہونے کا انکشاف November 28, 2026
گھٹنوں کے درد و جوڑوں کی بیماری کا علاج پیٹ کے پٹھوں کی ورزشوں میں پوشیدہ ہونے کا انکشاف November 28, 2026
ایک دوسرے کی حکومتیں نہ گرائی جائیں، اختلافات بھلا کر مقابلہ کریں تو ہر مسئلہ حل ہوسکتا ہے: بلاول November 28, 2026
لاہور ائیر پورٹ کو روزانہ 3 گھنٹے کے لئے بند رکھنے کا فیصلہ July 1, 2024 لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور ائیر پورٹ کو روزانہ 3 گھنٹے کے لئے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مون سون سیزن کے دوران ائیر پورٹ کے اطراف پرندوں کی بھرمار ہونے کے پیش نظر انتظامیہ نے لاہور ایئرپورٹ کو روزانہ 3 گھنٹے کیلئے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔