بدھ,  07 اکتوبر 2026ء

لانگ مارچ ختم کرنے کی شرط قبول نہیں، پہلے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ضروری ہے: علی ظفر

لانگ مارچ ختم کرنے کی شرط قبول نہیں، پہلے سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات ضروری ہے: علی ظفر

اسلام آباد(محب) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر سینیٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مطالبہ تسلیم نہ کیے جانے کے باعث بے نتیجہ ختم ہوئے، جبکہ مذاکرات کی بحالی کے لیے