منگل,  07 جولائی 2026ء

فیفا ورلڈ کپ 2026 : اسپین نے پرتگال کو 1 صفر سے شکست دے دی

فیفا ورلڈ کپ 2026 : اسپین نے پرتگال کو 1 صفر سے شکست دے دی

ڈیلس(روشن پاکستان نیوز) فیفا ورلڈ کپ2026 کے پری کوارٹر فائنل میں اسپین نے پرتگال کو 1-0 سے شکست دے دی جس کے بعد فاتح ٹیم کواٹر فائنل میں پہنچ گئی۔ اسپین فیفا ورلڈکپ 2026 میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد پرتگال کو ایک گول سے ہرا کر کواٹر فائنل میں