فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی ضمانت منسوخ January 26, 2026 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) فراڈ کیس میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی ضمانت منسوخ کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق فراڈ کیس میں ایف آئی اے عدالت اسلام آباد نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف