







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پرانا فون تبدیل کرتے وقت اپنا ڈیٹا بحفاظت نئے فون میں منتقل کرنا انتہائی ضروری ہے، اس معاملے میں ذرا سی غفلت بلیک میلنگ کا سبب بن سکتی ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں سائبر سیکیورٹی ایکسپرٹ آصف اقبال نے موبائل فون، لیپ ٹاپ اور دیگر