








واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف مزید فوجی کارروائی کی ضرورت نہیں، امریکی معاشی دباؤ نے ایرانی حکومت کو شدید کمزور کردیا ہے۔ واشنگٹن میں خطاب کرتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ ایران کے خلاف کارروائی کا