








تبوک(روشن پاکستان نیوز) فلائی دبئی کی پرواز FZ1073 میں دورانِ پرواز اچانک ہنگامی صورتحال پیدا ہوگئی، جس کے بعد طیارے کو اپنی منزل کے بجائے سعودی عرب کے شہر تبوک میں اتار لیا گیا۔ واقعے کے دوران ایسی اطلاعات سامنے آئیں جن سے طیارے میں ممکنہ ہائی جیکنگ یا سیکیورٹی