هفته,  31 اکتوبر 2026ء

فخر نے سہ ملکی ون ڈے سیریزکے فائنل میں سنچری بناکر سعید انورکا ریکارڈ برابرکردیا

فخر نے سہ ملکی ون ڈے سیریزکے فائنل میں سنچری بناکر سعید انورکا ریکارڈ برابرکردیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے اوپننگ بلے باز فخر زمان نے سہ ملکی ون ڈے سیریز کے فائنل میں سری لنکا کے خلاف شاندار سنچری اسکور کرکے پاکستان کے سابق کپتان اور لیجنڈ اوپننگ بلے باز سعید انور کا دیرینہ ریکارڈ برابرکردیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلےگئے میچ میں