








کراچی(روشن پاکستان نیوز)پیپلز پارٹی سینئر رہنما منظور وسان نے پیشگوئی کی ہےکہ انہیں موجودہ سیاسی صورتحال میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے لیے اچھے دن نظر نہیں آرہے۔ پارٹی رہنماؤں اور دیگر افراد سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے منظور وسان نے کہا کہ عمران خان اور ان