ملک بھر میں اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، 6 کارروائیوں میں 6 ملزمان گرفتار July 8, 2026
عمران خان نے سلمان اکرم اور فیصل چوہدری کے درمیان صلح کرا دی October 28, 2024 راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی بیرسٹر سلمان اکرم راجہ اور اپنے لیگل ایڈوائزر ایڈووکیٹ فیصل چوہدری کے درمیان صلح کرا دی۔ ذرائع کے مطابق فیصل چوہدری کو دوبارہ بانی پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے،