پیر,  09 نومبر 2026ء

علیمہ خان کے بعد نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

لاہور(روشن پاکستان نیوز) علیمہ خان کے بعد بانی پی ٹی آئی عمران خان کی دیگر دو بہنوں نورین نیازی اور عظمیٰ خان کو بھی نظربندکر دیا گیا۔ نورین نیازی اور عظمی خان کو 30 روز کے لیے نظر بند کیا گیا ہے، نورین نیازی اورعظمیٰ خان کو کوٹ لکھپت جیل