لاہور (روشن پاکستان نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان واپس لینے سے متعلق تمام درخواستیں یکجا کرنے کی ہدایت کر دی۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان واپس لینے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل کی سماعت کی۔
اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت بسرا پر برہمی کا اظہار کیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل تین رکنی بینچ نے
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) لاء اینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان نے زیر التوا مقدمات کی رپورٹ جاری کر دی۔ جولائی سے دسمبر 2023 تک زیر التواء مقدمات کی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے جس میں سپریم کورٹ، شریعہ کورٹ، تمام ہائی کورٹس، ڈسٹرکٹ کورٹس کا ڈیٹا شامل ہے۔
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی کے 7 رہنماؤں کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔ شادمان تھانے کو آگ لگانے کے کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج محمد نوید اقبال نے کی۔ عدالت نے 7
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)لاہور کی مقامی عدالت میں پرویز الٰہی کے خلاف پنجاب اسمبلی کے پرنسپل سیکرٹری بھرتی کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ امید ہے عدالت سے پی ٹی آئی کی 50 سیٹیں واپس مل جائیں گی۔ اسد قیصر نے کہا کہ آج عمران خان کے سامنے اتحاد کی تجویز رکھ دی ہے، پی ٹی آئی کے پاس
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما کامران بنگش نے کہا ہے کہ ہم نے عوام کی عدالت، قانون اور الیکشن میں کامیابی حاصل کی ہے۔ پشاور میں تیمور جھگڑا اور شاندانہ گلزار کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کامران بنگش نے کہا کہ
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 71 سیالکوٹ سے آزاد امیدوار ریحانہ ڈار نے انتخابی نتائج کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا۔ عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار نے کہا کہ خواجہ آصف اور آر او نے مل کر عوام کو دھوکہ
مرادن(روشن پاکستان نیوز)پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے سربراہ پرویز خٹک نے کہاہے کہ صوبے میں اگلی حکومت ان کی ہی ہوگی اور کوئی اسے روک نہیں سکتا۔اسکولوں، ہسپتالوں اور پولیس کی حالت زار سب کے سامنے ہے، پٹوار کلچر کا خاتمہ میں نے اپنے دور حکومت میں کیا تھا، خیبر
اسلام آ باد (روشن پاکستان نیوز)بانی پی ٹی آئی ، سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد کی درخواست ضمانتوں پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی میں تینوں سیاسی رہنماؤں نے سانحہ 9