اتوار,  22 نومبر 2026ء

عالمی حلقۂ فکروفن کینیڈا کا باضابطہ قیام، ایڈمنٹن صدر مقام، ممتاز ادبی شخصیات تنظیم کی قیادت سنبھالیں گی

عالمی حلقۂ فکروفن کینیڈا کا باضابطہ قیام، ایڈمنٹن صدر مقام، ممتاز ادبی شخصیات تنظیم کی قیادت سنبھالیں گی

ایڈمنٹن (روشن پاکستان نیوز) عالمی حلقۂ فکروفن نے اپنی ادبی، علمی اور فکری سرگرمیوں کے دائرۂ کار کو وسعت دیتے ہوئے کینیڈا میں اپنی تنظیمی شاخ کے قیام کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، جس کا مرکزی صدر مقام کینیڈا کے شہر ایڈمنٹن میں ہوگا۔ تنظیم کی سرپرستی نامور شاعر