شاہین شاہ آفریدی کے مداحوں کیلئے افسوسناک خبر

شاہین شاہ آفریدی کے مداحوں کیلئے افسوسناک خبر

ڈھاکہ(روشن پاکستان نیوز) قومی ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی گھٹنے کی انجری کی وجہ سے آسٹریلوی لیگ بی بی ایل سے باہر ہوگئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی ممکنہ طور پر بدھ کو وطن واپس آجائیں گے۔ ان کے لیے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں