امریکا اور ایران کے صدور نے جنگ ختم کرنے کیلئے مفاہمتی یادداشت پر الیکٹرانک دستخط کر دیے، معاہدہ نافذ العمل ہوگیا June 18, 2026
سیالکوٹ: 33 سالہ شخص کئی روز سے لاپتہ، اہلخانہ کی عوام سے مدد کی اپیل June 18, 2026 سیالکوٹ (روشن پاکستان نیوز) — گاؤں گاڑی، تحصیل پسرور، ضلع سیالکوٹ کے رہائشی 33 سالہ نصیر احمد گزشتہ کئی روز سے لاپتہ ہیں، جس کے باعث اہلخانہ شدید پریشانی اور ذہنی اذیت کا شکار ہیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق نصیر احمد کی ذہنی حالت کمزور ہے اور وہ گھر سے