هفته,  14 نومبر 2026ء

سیالکوٹ ایئرپورٹ پر 9 سال سے کھڑا لاوارث بوئنگ طیارہ بالآخر نیلام کردیا گیا

سیالکوٹ ایئرپورٹ پر 9 سال سے کھڑا لاوارث بوئنگ طیارہ بالآخر نیلام کردیا گیا

سیالکوٹ(روشن پاکستان نیوز) سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر گزشتہ نو برسوں سے کھڑے لاوارث بوئنگ طیارے کو بالآخر نیلام کر دیا گیا ہے، جس کی بولی چار لاکھ سے زائد امریکی ڈالر میں لگی۔ خبر رساں ادارے کے مطابق فلائی جیٹ ایشیا ایئرویز کا یہ بوئنگ 767 طیارہ 29 اگست 2017