جمعرات,  15 اکتوبر 2026ء

سہیل آفریدی کی بطور وزیراعلیٰ تقرری کیخلاف درخواست غیر مؤثر قرار

سہیل آفریدی کی بطور وزیراعلیٰ تقرری کیخلاف درخواست غیر مؤثر قرار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی بطور  وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا تقرری کے خلاف درخواست غیر مؤثر قرار دیکر نمٹا دی۔ وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی بطور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا تقرری کے خلاف شیر افضل مروت کی درخواست غیر مؤثر قرار دیتے ہوئے نمٹا دی۔ سماعت