سپریم کورٹ میں پیش نہ ہونے پر چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا وکیل پر اظہارِ برہمی September 18, 2026 اسلام آباد(محب)سپریم کورٹ میں ایک وکیل کی جانب سے وفاقی آئینی عدالت میں مقدمہ ہونے کے باعث سپریم کورٹ میں پیش نہ ہونے پر چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے برہمی کا اظہار کیا۔ وکیل محمد عمر اعجاز گیلانی کا مقدمہ سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے تیسرے نمبر پر مقرر