هفته,  08  اگست 2026ء

سوشل میڈیا پر زیورات کی نمائش خاتون کو بہت مہنگی پڑ گئی!

سوشل میڈیا پر زیورات کی نمائش خاتون کو بہت مہنگی پڑ گئی!

مدھیہ پردیش(روشن پاکستان نیوز) آج کل لوگوں میں اپنی ہر چیز کو سوشل میڈیا پر شیئر کرنے کی عادت ہو گئی ہے لیکن ایک خاتون کو یہ عادت بہت مہنگی پڑ گئی۔ کھانا ہو یا تفریح، کھیل ہو یا تقریب، شاپنگ ہو یا گھر کی سجاوٹ، اب لوگوں کی بڑی