مصنوعی سورج سے10کروڑ ڈگری سینٹی گریڈپیدا کر کے عالمی ریکارڈ بنا دیا گیا April 17, 2024 جنوبی کوریا کے مصنوعی سورج ‘KSTAR’ نے 48 سیکنڈ تک 10 ملین ڈگری سینٹی گریڈ گرمی پیدا کر کے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ سائنسدانوں کا ہدف اس جوہری ری ایکٹر کو 10کروڑ ڈگری سینٹی گریڈ پر ممکنہ عرصے کے لیے چلانا ہے۔ یہ درجہ حرارت سورج