سعودی عرب کا یورپ کو اکتوبر میں خام تیل کی سپلائی روکنے کا فیصلہ September 18, 2026 ریاض(محب) سعودی عرب کا یورپ کو خام تیل کی سپلائی کے حوالے سے بڑا فیصلہ، اکتوبر میں یورپی ریفائنریز کو سعودی خام تیل نہیں ملے گا۔ رائٹرز کے مطابق سعودی آئل کمپنی آرامکو نے کم از کم دو یورپی ریفائننگ صارفین کو آگاہ کردیا ہے کہ اکتوبر میں انہیں خام