هفته,  19  ستمبر 2026ء

سرکاری ملازمین پر مارچ، ریلی اور جلوس میں شرکت کی پابندی، چیف سیکرٹری نے سخت ہدایات جاری کردیں

سرکاری ملازمین پر مارچ، ریلی اور جلوس میں شرکت کی پابندی، چیف سیکرٹری نے سخت ہدایات جاری کردیں

اسلام آباد(محب) سرکاری ملازمین کے لیے مارچ، ریلیوں اور جلوسوں میں شرکت کے حوالے سے اہم ہدایات جاری کردی گئیں، چیف سیکرٹری کی جانب سے تمام سرکاری ملازمین کو واضح احکامات دے دیے گئے ہیں۔ جاری ہدایات کے مطابق کوئی بھی سرکاری ملازم کسی مارچ، ریلی یا جلوس میں شرکت،