








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے امریکی سفارتخانے کی انٹرنل پولیٹیکل یونٹ چیف کیرن گلوکر سے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، خواتین کی قیادت اور سماجی ترقی میں ان کے کردار پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے بعد جاری بیان میں سحر