بدھ,  15 اپریل 2026ء

سحر کامران کا پنجاب حکومت کی پرتعیش طیارہ خریداری اور نجکاری پر سخت ردعمل

اسلام آباد: ایم این اے سحر کامران کا شہید ذوالفقار علی بھٹو کو خراجِ عقیدت
سحر کامران کا پنجاب حکومت کی پرتعیش طیارہ خریداری اور نجکاری پر سخت ردعمل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی نجکاری اور پنجاب حکومت کی جانب سے مبینہ طور پر گلف اسٹریم طیارہ خریدنے کے معاملے پر سیاسی درجہ حرارت بڑھ گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق پنجاب حکومت کا مذکورہ جیٹ طیارہ تقریباً 10.6 سے 11.7 ارب روپے (38 سے 42 ملین