







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ساف چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے بنگلہ دیش پہنچنے والی پاکستان فٹبال ٹیم کو سفری اور انتظامی بدانتظامی کے باعث شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، جس کے نتیجے میں قومی ٹیم گزشتہ روز اپنا ٹریننگ سیشن بھی نہ کر سکی۔ اطلاعات کے مطابق، قومی