اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو ضمنی الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی گئی۔ اپیلٹ ٹربیونل نے پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا۔ اپیلٹ ٹریبونل نے پرویز الٰہی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی۔
خیبرپختونخواہ (روشن پاکستان نیوز)خیبرپختونخواہکے ضلع شانگلہ کے علاقے بشام میں خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی چینی انجینئرز کی گاڑی سے ٹکرا دی جس کے نتیجےخیبرپختونخواہ میں 5 چینیوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ڈی آئی جی مالاکنڈ کے مطابق گاڑی اسلام آباد سے کوہستان جارہی تھی۔
راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) گلگت بلتستان کے وزیر تعلیم غلام شہزاد آغا کی سرکاری گاڑی راولپنڈی سے چوری ہو گئی۔ چوری شدہ ویگو جس کا رجسٹریشن نمبر GLTA 6326 ہے، اس کی مالیت 65 لاکھ روپے ہے اور اس کا تعلق محکمہ تعلیم گلگت بلتستان سے ہے۔ یہ افسوسناک واقعہ
لاہور (روشن پاکستان نیوز) ایچی سن کالج کے پرنسپل مائیکل تھامسن نے پنجاب کے گورنرز کی مداخلت پر پیر کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، اور اب طلباء اور والدین نے پرنسپل کی حمایت کا اظہار کیا ہے۔ کالج کے طلباء اور والدین نے پرنسپل تھامسن کی حمایت میں
اسلا م آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیر اعلیٰ مریم نواز کی جانب سے پولیس حکام کو پتنگ بازی کرنے والوں اور پتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کے حکم کے بعد پنجاب بھر میں 1200 سے زائد مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ لاہور پولیس نے سرچ آپریشنز کے دوران 1285
پشاور(روشن پاکستان نیوز)پشاور کے پارکس ڈیجیٹل ہو جائیں گے کیونکہ کے پی حکومت نےعوام کے لیے مفت وائی فائی رسائی کا اعلان کیا ہے۔ لوگ عموماً ٹیکنالوجی سے خود کو دور کرنے کے لیے پارکوں کا دورہ کرتے ہیں تاہم پبلک پارکس اور آؤٹ ڈور اسپیسز میں وائی فائی ٹیکنالوجی
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے حکومت سے جدید ترین ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کو مکمل طور پر نافذ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے زیر انتظام ٹریک اینڈ
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سینیٹر طلحہ محمود نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) چھوڑ کر پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ اس بات کا اعلان انہوں نے اسلام آباد میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ سینیٹر طلحہ محمود کا کہنا
کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے چیف سیکرٹری کو صوبے میں 2 ہزار غیر حاضر اساتذہ کو فارغ کرنے کا حکم دے دیا۔ محکمہ تعلیم کے حوالے سے منعقدہ اعلیٰ سطحی اجلاس میں وزیراعلیٰ نے بلوچستان کے چیف سیکرٹری کو غیر حاضر اساتذہ کو برطرف کرکے ایک
نیویارک(روشن پاکستان نیوز)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد منظور کرلی۔ غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کی قرارداد پر ووٹنگ کے لیے آج سلامتی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں قرارداد کی منظوری دی گئی۔ سلامتی کونسل کے 10 رکن ممالک کی