اتوار,  25 اکتوبر 2026ء

راولپنڈی: 12 سالہ بچہ لاپتہ، اہلِ خانہ کی عوام سے تلاش میں مدد کی اپیل

راولپنڈی: 12 سالہ بچہ لاپتہ، اہلِ خانہ کی عوام سے تلاش میں مدد کی اپیل

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)پرانا چکڑا، سمدی کالونی کے رہائشی 12 سالہ بچے ارشد ولد محمد جلیل کے لاپتہ ہونے پر اہلِ خانہ شدید پریشانی میں مبتلا ہیں اور انہوں نے شہریوں سے بچے کی تلاش میں مدد کی اپیل کی ہے۔ اہلِ خانہ کے مطابق ارشد 22 جولائی 2026 کو ڈھوک