

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران قتل، چوری، نقب زنی اور اقدام قتل کے مقدمات میں مطلوب متعدد ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ تھانہ گوجرخان پولیس نے دو ہفتے قبل سابقہ رنجش پر ساتھی کے ہمراہ فائرنگ کرکے شہری کو قتل کرنے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس