جمعرات,  05 نومبر 2026ء

راولپنڈی: نالے میں گرنے والے 7 سالہ بچے کی لاش برآمد

راولپنڈی: نالے میں گرنے والے 7 سالہ بچے کی لاش برآمد

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی کے علاقے گوالمنڈی کے قریب نالہ لئی سے گزشتہ روز بارش میں نہاتے ہوئے نالے میں ڈوبنے والے 7 سالہ بچے کی لاش برآمد کر لی گئی ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق بچہ بارش کے دوران نالے میں گر گیا تھا جس کی تلاش کے بعد