اتوار,  25 اکتوبر 2026ء

راجہ پرویز اشرف کے گھر چوری، چور کھڑکی دروازے سمیت لاکھوں کا سامان لے گئے

راجہ پرویز اشرف کے گھر چوری، چور کھڑکی دروازے سمیت لاکھوں کا سامان لے گئے

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی رہائش گاہ پر چوری کی واردات ہوئی جس میں چور لاکھوں روپے مالیت کا سامنے لے گئے۔ پولیس کے مطابق راولپنڈی میں جاتلی کے علاقے ڈھوک امب میں راجہ پرویز اشرف کی رہائش گاہ پر چوری