

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) چین میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، چینی صدر شی جن پنگ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان اہم ملاقات متوقع ہے، جس میں جوہری ہتھیاروں کے کنٹرول سمیت عالمی سطح پر اہمیت کے حامل معاملات زیرِ بحث آنے کا امکان ہے۔ امریکی جریدے نیویارک پوسٹ کے