پیر,  21  ستمبر 2026ء

خیبرپختونخوا سے اسلام آباد آنے والی شاہراہوں پر خندقیں کھودنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا سے اسلام آباد آنے والی شاہراہوں پر خندقیں کھودنے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سیاسی جماعتوں کے احتجاج کے پیش نظر وفاقی پولیس نے خیبرپختونخوا سے اسلام آباد آنے والوں مظاہرین روکنے کےلیے حکمت عملی تیار کرلی۔ ذرائع کے مطابق سیاسی جماعتوں کے احتجاج کے پیش نظر خیبرپختونخوا سے وفاق آنے والے راستوں کے سروے کے بعد اسلام آباد آنے